زیارت کرنے میں نظم و ضبط

زیارت کرنے میں نظم و ضبط

امام جب کوئی کام انجام دیتے تو ہم سمجھ جاتے کہ ابھی کیا وقت ہے

جن دنوں ہم نجف اشرف میں تھے ہم اپنی گھڑیوں کو امام(رح) کے کاموں سے منظم کرتے تھے یعنی امام جب کوئی کام انجام دیتے تو ہم سمجھ جاتے کہ ابھی کیا وقت ہے۔ امام مغربین کی نماز کے ڈھائی گھنٹے بعد اپنے گھر سے باہر نکلتے اور رات کے تین گھنٹے گزرنے کے بعد حرم مطھر جاتے تھے آخری دنوں میں امام(رح)  کے محافظین کافی مطمئن ہوگئے تھے۔ امام(رح) جب حرم میں داخل ہوتے تو محافظ اپنے ذاتی کاموں کو انجام دینے کے لئے چلے جاتے کیونکہ انھیں معلوم تھا کہ امام(رح) کب حرم مطہر سے نکلیں گئے لہذا وہ اسی وقت واپس آتے تھے۔

ای میل کریں