ایران اگر امام مہدی (ع) کے آنے کی تیاری کر رہا ہے تو سعودی بادشاہ پریشان کیوں ہے؟
یا اللّٰہ اپنے ایسے جانباز بہادر سپاہیوں کی حفاظت فرما جن کی وجہ سے آج سعودی اور ان کے آقا اسرائیلی یہودیوں کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں۔
یا اللہ امام (عج) کے آنے کا زمینہ فراہم کرنے والے سربازوں کو دشمن کے مقابلے میں ہمیشہ قوی تر اور کامیاب و کامران رکھنا ... اِلٰہی آمین
سپاہ پاسداران کے سردار جنرل قاسم سلیمانی
انتہائی دلچسپ حقائق ...!!
جوانی سے لیکر عالم بزرگی تک اسلام دشمنوں کے ساتھ بے شمار جنگیں لڑیں اور ہر جنگ میں فتح نصیب ہوئی۔
آیت اللہ خامنہ ای اور جنرل سلیمانی دونوں ایک ہی بریگیڈ کے عہدوں پر فائز تھے اور ایک ساتھ جنگیں لڑی۔
جنرل سلیمانی بیک وقت شام و عراق کی کمانڈنگ کرتے ہیں۔
ان کے عقلمندانہ جنگی چالوں کی وجہ سے عراق میں داعش کا وجود مٹی میں مل گیا اور شام آرمی کے اعلی عہدیداران قاسم سلیمانی سے رابطے کرکے مشورے و جنگی ترکیبات کے طریقے جان کر عمل کرتے ہیں۔
داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی نے انھیں زندہ پکڑ کر زندہ جلانے کی دھمکی دی تھی جس کہ جواب میں سلیمانی صاحب نے فرمایا: اے ابوبکر! مجھے بستر پر نہیں مرنا ہے اور تم جب مجھے دھمکی دے رہے تھے تو میں مسجد کے اندر موجود تیسری صف پر بیٹھ کر سن رہا تھا!
لا تعداد جنگیں لڑ کر فتح حاصل کرنے والے سلیمانی کو آیت اللہ خامنہ ای نے " زندہ شہید " کا لقب سے نوازا۔
ان میں ایک اور خاص بات یہ بھی ہےکہ جوانوں کو شہادت سے پہلے ہی مبارک باد دیتے ہیں اور واقع ہی اس جوان کی شہادت ہوجاتی ہے جسے شہادت کی مبارک باد دی ہو۔
جب ان سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پوچھا گیا تو انھوں نے جواب میں فرمایا: حسین (ع) کی نوکری میں کوئی حد نہیں کہ ریٹائر ہوجاوں جب تک امام مظلوم نوکری چاہتے ہیں میں حاضر ہوں۔
مجھے بستر کی موت سے میدان جنگ میں شہادت کی موت، زیادہ عزیز ہے۔
سردار سلیمانی امریکہ کے ہٹ لسٹ پر اول ہیں۔
خدا ان کی حفاظت کرے اور ملت اسلام و تشیع کو اسی طرح کے لیڈروں سے نوازے؛
آمین رب العالمین