مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے ۴ نومبر۲۰۲۵کو یوم طلبہ اور سامراج کے خلاف جدوجہد کی مناسبت سے تبریز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ امام خمینیؒ کو صرف تاریخی یا سیاسی دائرے میں سمجھنا ممکن نہیں، بلکہ ان کے، فلسفی اور عرفانی نظریات کی گہرائی کو جاننا ضروری ہے۔
جمعرات, نومبر 06, 2025 08:32
رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 23 ستمبر 2025 کی رات عوام سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم کی وحدت و یکجہتی، یورینیم کی افزودگي کی اہمیت، امریکا کی دھمکیوں کے مقابلے میں ایرانی قوم اور نظام کے مضبوط اور عاقلانہ موقف جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی۔
جمعرات, ستمبر 25, 2025 10:07
حجت الاسلام والمسلمین علی کمساری کے ساتھ حضور پروگرام میں مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے قیام کی سالگرہ ہے۔ اس مناسبت سے ہم امام خمینیؒ کے آثار کے نشر و اشاعت کے رئیس کے مہمان ہیں۔ وہ شخصیت جو انقلاب کی دوسری نسل سے تعلق رکھتی ہے
اتوار, ستمبر 07, 2025 10:59
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے سنیچر 8 مارچ 2025 کی شام انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور ملک و نظام کے بعض اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی
اتوار, مارچ 09, 2025 08:50
جمعرات, جنوری 02, 2025 02:27
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کی ایک اور سازش یعنی داعش کی شکست کو، میدان میں الحاج قاسم سلیمانی کی موجودگی کا ایک دوسرا نتیجہ بتایا
بدھ, جنوری 01, 2025 08:54
تاریخ انسانیت حریت پسندوں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے
منگل, دسمبر 31, 2024 10:29
جامعۃ الزہرا (س) کی اس استاد نے دینی متون میں تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: جب ہم دینی متون کو مشاہدہ کرتے ہیں تو ہمیں ہم خدا سے طلب کرنے میں دو قسم کی تبدیلیوں کا ذکر ملتا ہے
منگل, دسمبر 31, 2024 08:53