قاسم سلیمانی نے امام خمینی کو کیا پیغام بھیجا تھا؟
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جب رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے صدر تھے قاسم سلیمانی نے ان سے ملاقات کے بعد اسلامی انقلاب کے حضرت امام خمینی کے نام ایک پیغام بھیجتے ہوئے کہا تھا کہ امام سے کہیں کہ ثاراللہ فوجی کمپنی کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے کہا کہ اگر آپ ایک انار کے دو حصے کریں اور ایک حصے کو ہلال اور دوسرے کو حرام کہیں تو پھر بھی ہم شک نہیں کریں گے کیوں کہ ہمیں ولایت، امامت اور انبیاء کی حکومت کے استمرار پر پورا یقین ہے۔