دیمیتری کٹ چھ

مغرب کے مادی اہداف کے خلاف جنگ کی علامت

ڈاکٹر "دیمیتری کٹ چھ" قدامت پسند عیسائی مفکرین اور بین الاقوامی تعلقات یونان کی تاریخ کے پروفیسر

ہم یونان کے قدامت پسند عیسائیوں کے لئے امام خمینی ایک نمونہ تھے ایک ایسے انسان تھے جو مادیات کی جگہ حق کے لئے لڑتے تھے حالانکہ مغرب کا میدیا اس کوشش میں تھی کہ انکی ایک شخصیت کو ایک خوفناک شخصیت معرفی کرنا چاہتے تھے لیکن ہم جانتے ہیں کے ان کا وجود تمام دنیا اور قوموں کے لئے محبت اور الفت سے بھرا ہوا تھا جو خدا کی راہ میں محرک تھیں اور مادی برتریوں کا انکار کرتے تھے۔

ای میل کریں