یوم جمہوریہ اسلامی ایران، جو ہر سال 12 فروردین کو منایا جاتا ہے، ایران کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے۔
منگل, اپریل 01, 2025 10:23
رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران کے دینی و ثقافتی کامپلیکس مصلائے امام خمینی میں عید فطر کی نماز پڑھائي جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی
پير, مارچ 31, 2025 10:03
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 12 مارچ 2025 کی شام ملک کی یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس اور اسٹوڈنٹس کی سیاسی، سماجی و ثقافتی تنظیموں کے کارکنوں سے ملاقات کی
جمعرات, مارچ 13, 2025 08:38
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے سنیچر 8 مارچ 2025 کی شام انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور ملک و نظام کے بعض اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی
اتوار, مارچ 09, 2025 08:50
آيت اللہ خامنہ ای نے امریکا کے بعض احمقانہ منصوبوں یا اسی طرح غزہ اور فلسطین کے بارے میں بعض دوسرے پروجیکٹس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
بدھ, فروری 19, 2025 10:04
مختلف مغربی ذرائع ابلاغ نے ایران کی کامیابیاں بیان کی ہیں
اتوار, فروری 16, 2025 09:07
تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی تقریب سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ تفرقہ انگیز ہتھکنڈوں کے ذریعے ایرانی قوم کو جھکا سکتا ہے، کیا آپ مذاکرات چاہتے ہیں؟
پير, فروری 10, 2025 11:46
وہ مشرق کی سپر طاقت کا ایک سیاسی لیڈر اور نمایندہ تھا
اتوار, جنوری 26, 2025 09:54