آپ کا دل صاف ہے

آپ کا دل صاف ہے

شہید مرتضی جاویدی کے اہل خانہ اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے شہید مرتضی جاویدی کو

آپ کا دل صاف ہے

شہید مرتضی جاویدی کے اہل خانہ اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے شہید مرتضی جاویدی کو  بہترین سپاہی کے طور پر جس نے مغرب میں اسلامی فوج کے ٹھکانوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کیا تھا امام خمینی(رح) کے سامنے معرفی کیا تو امام خمینی(رح) نے شہید کی پیشانی کو چوما اور ان سے فرمایا کہ آپ کا دل پاک ہے آپ اپنے اس پاک دل کی قدر کریں۔

ای میل کریں