شہید صدوقی

عبد صالح

آیۃ اللہ شہید صدوقی

اس عبد صالح نے امت اسلامیہ کے درمیان جو تحولات ایجاد کئے وہ اس قدر عمیق اور وسیع ہیں کہ صراحت کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے اسی شریف اور صالح شخص کا دیا ہوا ہے اور وہ وہی ہے جس نے ہمیں معنوی زندگی عنایت کی۔

ای میل کریں