ہمارے جوانوں نے جس اڈے پر قبضہ کیا ہے وہ جاسوسی اور اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کو مرکز تھا امریکا کو اس بات کی امید تھی کہ شاہ کو وہاں لے جا کر سازشیں کرے گا اور ایران میں بھی ایک جاسوسی اڈہ قائم رکھے گا اور ہمارے جوان چپ چاہ بیٹھ کر تماشا دیکھتے رہیں گے الحمد اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے ایرانی طلباء نے امریکہ کی ساری امیدوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا امریکہ ہمیشہ اسلامی انقلاب کے خلاف سازشیں کرتا رہا ہے لیکن ایرانی عوام نے ہمیشہ اسے اپنی سازشوں میں ناکام بنایا ہے امریکا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
پير, نومبر 04, 2019 02:29
امام خمینی (رح) کو کہاں سے گرفتار کر کے ترکی بھیجا گیا؟
پير, نومبر 04, 2019 01:57
ایران میں حضرت امام خمینی (رح) نے جب حکومت کے منحوس چہروں کو لوگوں کے سامنے لادیا اور اس کے ظلم و جور، تشدد و بربریت کو واضح کردیا
پير, نومبر 04, 2019 08:58
سن 63ء کی شب 6/ جون کو حضرت امام خمینی (رح) صحن خانہ میں سوئے ہوئے
منگل, اکتوبر 29, 2019 10:44
6/ جون 1963ء میں امام خمینی (رح) کی تقریر کے بعد جب ساواک کے مامورین نے آپ کے گھر پر حملہ کیا
اتوار, اکتوبر 27, 2019 10:44
کیپٹلزم کو شرمناک اور ظالمانہ معاہدہ کہا جاسکتا ہے کہ سامراجی طاقتیں اپنے ما تحت معاشروں میں اپنا مفاد حاصل کرتے ہیں
جمعه, اکتوبر 25, 2019 08:01
نجف اشرف کے گورنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ عراق کی خفیہ ایجنسی نت نجف اشرف کے قدیمی بازار سے دھشتگردوں کے ایک گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے جو آیۃ اللہ سیستانی کے قتل کی سازش کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اس انحرافی گروہ کے تمام اعضاء کو قتل کر لیا گیا جو اس وقت عراقی فوج کے زیر حراست ہیں۔
جمعه, اکتوبر 04, 2019 06:55
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بارے میں تشریح کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو اپنے شرائطا قبول کرنے پر مجبور کردیا۔
بدھ, اکتوبر 02, 2019 08:55