وہ دو بچے ’محمد‘ اور ’بشیر ید اللہ‘ نام کے تھے۔ ان بچوں کو دو الگ الگ ایسے خلیوں میں رکھا گیا جن میں نہ کوئی کھڑکی تھی اور نہ روشنی، اور انہیں سخت تشدد کا نشانہ بنایا جاتا اور زد و کوب کیا جاتا تھا حتیٰ بیت الخلاء تک جانے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔ ان کے گھر والوں کو مار دئے جانے کی دھمکی دی جاتی تھی۔
جمعرات, جولائی 11, 2019 04:02
ایرانی آئیل ٹینکر کو روکنا امریکا سے برطانیہ کی وابستگی کو ظاہرکرتا ہے.
بدھ, جولائی 10, 2019 01:25
شاہ نے امام خمینی(رح) سے کس چیز کی درخواست کی تھی؟
اتوار, جولائی 07, 2019 10:58
قرآن کریم اکثر مقامات پر انبیاء کے اجر نہ مانگنے کی حکایت کرتا ہے کیونکہ یہ لوگ کسی طرح دنیا سے لگاؤ نہیں رکھتے تھے اور خود کو ہمیشہ دنیا اور اس کے زرق و برق سے بے نیاز سمجھتے تھے
جمعه, جولائی 05, 2019 10:53
جس دن ( پہلی ذی القعدہ) حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت ہوئی تو وہ دن جناب نجمہ خاتون، امام رضا اور امام کاظم علیھما السلام کے لئے نہایت ہی مسرت و خوشی کا دن تھا کیونکہ ایک ایسی بیٹی دنیا میں آئی کہ جس نے دلوں کو جلا بخشی۔ انتظار کی گڑیاں ختم ہوئیں اور مدینہ منورہ میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی ولادت ہوئی۔
جمعرات, جولائی 04, 2019 08:12
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سینیئر رکن ابراہیم سلیمان کا کہنا ہے کہ شیخ زکزکی کی رہائی کے تعلق سے ملک کی عدالت عظمیٰ کے حکم کے باوجود حکومت انہیں آزاد کرنے سے گریز کر رہی ہے جو خود اس بات کی دلیل ہے کہ وہ انہیں بتدریج قتل کرنے کے درپے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا یہ اقدام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اتوار, جون 30, 2019 12:50
امام خمینی (رح) کو سحر کے وقت گرفتار کرلیا گیا اور وہاں سے ترکیہ جلاوطن کردیا گیا
هفته, جون 15, 2019 12:35
مصطفی خمینی کی گرفتاری پر امام خمینی(رح) کا کیا رد عمل تھا؟
منگل, جون 11, 2019 06:19