امام خمینی

ایران سے کسی بھی جنگ میں امریکا کو نقصان ہو گا:بانی انقلاب اسلامی

بین الاقوامی قوانین کے مطابق کسی بھی ملک کے سفیر کو حق نہیں ہیکہ وہ اپنے ملک کے لئے کسی دوسرے ملک کی جاسوسی کرے ہر ملک کے سفیر کے کچھ سیاسی فرائض ہوتے ہیں اور ہر سفیر کے لئے کچھ قوانین بھی ہوتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں امریکا نے سفارتخانے کے نام ایک جاسوسی کا اڈہ کا قائم کیا ہوا تھا جس کو ہماری قوم نے اپنے قبضے میں لے کر جاسوسی کے ایک اڈے کو ختم کیا ہے اور جن جاسوسوں کو ہم نے وہاں سے گرفتار کیا ہے ان سے قانون کے مطابق پوچھ تاچھ ہو گی اور اس کے بعد ان پر مقدمہ بھی چلایا جاے گا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے ایک امریکی صحافی کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں فرمایا کہ ہمیں نہ سیاسی جنگ کا خود ہے نہ اقتصادی جنگ کا ڈر ہے بلکہ مجھے یقین ہیکہ سیاسی اور اقتصادی جنگ سے صرف امریکا کو نقصان ہو گا جب تک امریکا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل نہیں کرتا ہم اس سے کسی قسم کی بات چیت نہیں کریں گے۔

اسلامی انقلاب کے بانی نے امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق کسی بھی ملک کے سفیر کو حق نہیں ہیکہ وہ اپنے ملک کے لئے کسی دوسرے ملک کی جاسوسی کرے ہر ملک کے سفیر کے کچھ سیاسی فرائض ہوتے ہیں اور ہر سفیر کے لئے کچھ قوانین بھی ہوتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں امریکا نے سفارتخانے کے نام ایک جاسوسی کا اڈہ کا قائم کیا ہوا تھا جس کو ہماری قوم نے اپنے قبضے میں لے کر جاسوسی کے ایک اڈے کو ختم کیا ہے اور جن جاسوسوں کو ہم نے وہاں سے گرفتار کیا ہے ان سے قانون کے مطابق پوچھ تاچھ ہو گی اور اس کے بعد ان پر مقدمہ بھی چلایا جاے گا۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے امریکی صحافی کے اس سوال آپ نے فرمایا ہیکہ امریکا کے ساتھ تعلقات ایران کے لئے اچھے نہیں ہیں؟ کہ جواب میں فرمایا جس طرح کا رابطہ ابھی تک امریکہ نے ہمارے ساتھ رکھا تھا اور جس طرح کا سفارتخانہ ایران میں قائم کیا تھا اس طرح کے روابط ہمیں ہر گز قبول نہیں ہیں جس طرح ہم چاہیں گے اور جس سے چاہیں گے رابطہ رکھیں گے۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے ایران میں قائم امریکی سفارتخانے کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ امریکا نے سفارتخانے کے نام پر کچھ جاسوس بھیجے ہوے تھے جو ہمارے ملک میں رہ کر اسلامی انقلاب کے خلاف سازشیں کر رہے تھے لیکن ایرانی مسلمانوں نے اس انقلاب کی خاطر اپنی اولاد، جان اور مال کو قربان کیا ہے انہوں نے جب دیکھا کہ اس طرح امریکا نے ایک جاسوسی کا اڈہ قائم کیا ہوا تو ہماری قوم کے غیور جوانوں نے اس اڈے پر قبضہ کر کے ایران میں ایک نیا انقلاب برپا کیا اس وقت امریکی جاسوس اسلام کی پناہ میں ان کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہم قانون کے مطابق ان کے ساتھ رفتار کریں گے۔

ای میل کریں