پھر وہ سارے مرد کہاں چلے گئے جنہوں نے سیکڑوں کی تعداد میں خطوط لکھ کر امام وقت کو بلایا تھا ؟
منگل, جولائی 20, 2021 10:07
امام خمینی(رح) کے کردار اور اس انقلاب کی کامیابی سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس اسلامی تحریک کو غیبی مدد حاصل تھی کیوں کہ اسوقت پوری دنیا کے سیاسی ماہرین اور پوری دنیا کا میڈیا یہی کہہ رہا تھا کہ امام خمینی(رح) اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن آپ نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے پوری دنیا کو غلط ثابت کر دیا اور ایران کا یہ انقلاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔
اتوار, جولائی 18, 2021 03:06
هفته, جولائی 17, 2021 05:46
امام راحل نے مظلوم کو ظالم کے خلاف بولنے کی قوت بخشی ہے امام (رح) کا یہ عمل دنیا میں کم نظیر ہے اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہے ہم اسلامی انقلاب کے بانی کے اقدار پر عمل کرتے ہوے دنیا میں مظلومین کی حمایت کریں اسلامی انقلاب کا مقصد ہی ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کی حمایت تھا۔
هفته, جولائی 17, 2021 12:43
خداوند عالم فرماتا ہے کہ ’’کیوں اپنے آپ کو مشکل میں ڈالتے ہو اور کیوں اپنے آپ کو ہلاک کرنا چاہتے ہوکہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے ہیں ‘‘
هفته, جولائی 17, 2021 09:43
بدھ, جولائی 14, 2021 05:36
خالی علم کا کوئی فائدہ نہیں علم کے ساتھ ساتھ انسان کی پرورش بھی ضروری ہے یعنی جب ہمارے جوان یونیورسٹی میں علم حاصل کرنے جاتے ہیں تو وہاں ان کو خالی تعلیم نہ دی جائے بلکہ علم کے ساتھ ساتھ ان کی پرورش بھی کی جائے کیوں کہ کبھی کبھی خالی علم انسان کے لئے مضر بن جاتا ہے اب تک ہمارے ملک کو ایسے ہی افراد سے نقصان پہنچا ہے
بدھ, جولائی 14, 2021 11:34
عباسی خلیفہ مامون رشید حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت سے فراغت کے بعد یا اس لیے کہ اس پر امام رضا کے قتل کا الزام ثابت نہ ہو سکے یا اس لیے کہ وہ امام رضا کی ولیعہدی کے موقع پر اپنی بیٹی ام حبیب کی شادی کا اعلان بھی کر چکا تھا
منگل, جولائی 13, 2021 04:44