آج الحمد للہ فوجی اور علماء کو ایک کمرے میں اک ساتھ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے یہ ہمدلی و یکجہتی اچھی ہے یا صہیونیزم کا زمانہ اچھا تھا جس میں حکومت نے عوام اور فوج کو الگ الگ کر رکھا تھا صہیونیزم نظام اور اسلامی حکومت میں یہی فرق ہے کہ انہوں فوج کو عوام کا دشمن بنایا ہوا تھا کیوں کہ انھیں اپنے کارناموں کی وجہ سے اس بات کا خوف تھا کہ کہیں یہ عوام ہمارے مظالم کی وجہ سے ہمارے خلاف قیام نہ کردے اسی لئے انہوں نے لوگوں کو ڈرانے کے لئے ایک فوج بنائی تھی لیکن آج اسلامی حکومت نے فوج اور عوام کے درمیان دوریوں کو ختم کر دیا۔
منگل, جولائی 06, 2021 10:09
ہر انقلاب کا یہ لازمہ ہے انقلاب کی کامیابی کے بعد یا انقلاب کی کامیابی کی امید کے ساتھ ذاتی مسائل پیدا ہونے شروع ہو جاتے ہیں
جمعه, جولائی 02, 2021 04:29
ڈاکٹر شھید بہشتی 1970 ء میں تہران واپس آئے اور تفسیر قرآن کا درس دینا شروع کیا اور ڈاکٹر جواد باہنر اور ڈاکٹر عقودی کے ساتھ مل کر ایران کے مدرسوں میں رائج کتابوں کی تدوین، اصلاح میں مشغول ہوگئے ۔ اس طرح اپنی مسلسل فکری اور ثقافتی انقلابی جد و جہد کے بعد 1978 ء میں
منگل, جون 29, 2021 12:47
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ لوگوں سے الیکشن میں حصہ لینے کی تاکید کی ہے
پير, جون 28, 2021 01:01
جب آیت اللہ بروجردی (رح) زندہ تھے امام حوزہ کے معاملہ میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کرتے تھے
اتوار, جون 27, 2021 12:25
خبر رساں ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایک امریکی مترجم کو عراق میں امریکی فوجی مخبروں کے نام ظاہر کرنے پر 23 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے مریکی عدالت نے امریکی مترجم میریم طہ تھامسن کو پینٹاگون کے ساتھ کام کرتی تھی اس کو لبنانی حزب اللہ کی تحریک سے وابستہ
جمعرات, جون 24, 2021 10:19
بدھ, جون 23, 2021 02:36
،سید ابراہیم رئیسی نے یورونیوز کی نامہ نگار کے سوال کے جواب میں کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی آپ کی حکومت کے لئے کتنی اہمیت رکھتی ہے کہا کہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ اور یورپی ملکوں کو عمل کرنا چاہئے،امریکہ اور یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے وہ اس پر عمل کریں اور یورپی ملکوں سے ہم کہنا چاہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہ آئیں اور ایٹمی معاہدے پر عمل کریں۔
منگل, جون 22, 2021 02:53