امام خمینی(رح) نے اہم اجلاس کیوں چھوڑا

امام خمینی(رح) نے اہم اجلاس کیوں چھوڑا

امام خمینی(رح) نے اہم اجلاس کیوں چھوڑا

راوی:آیت اللہ توسلی

آیت اللہ تواسلی نقل کرتے ہیں ایک دن اسلامی ممالک کے رہنما امام خمینی(رح) کی خدمت میں ایران اور عراق کے درمیان امن کے مسئلہ کے لیے حاضر ہوئے ملاقات کے دوران ظہر کی اذان ہو گئی  امام اٹھے اور فرمایا: میں نماز پڑھنا چاہتا ہوں۔ پھر وہ خوشبو لگا کر نماز کے لیے کھڑے ہوئے اور ہم ان کے پیچھے کھڑے ہوگئے۔

ای میل کریں