شہداء کے بچوں کو انعامات سے نوازتے تھے
راوی:عیسی جعفری
عیسی جعفری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب امام خمینی(رح) آرام کے لئے اپنے کمرے میں تشریف لے جاتے تھے تو میں شہداء کے بچوں لے ان کے پاس جاتا تھا امام اٹھتے تھے اور ان سے پیار و محبت کرتے تھے اور ان کو انعامات سے نوازتے تھے۔