خود ہی سارے معاملات دیکھتے تھے
راوی؛حجۃ الاسلام والمسلمین احمد خمینی
حجۃ الاسلام والمسلمین احمد خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) ہمیشہ اسلامی انقلاب کے شہداء اور ان کے لواحقین سے بہت پیار کرتے تھے جس طرح وہ اپنے بچوں کے مسائل اور ان کی پڑھائی کو دیکھتے تھے اسی طرح آپ شہداء کے بچوں سے بھی بہت پار کرتے تھے اور ان کے ذاتی کاموں پر خود نظر رکتھے تھے۔