امریکہ بہت جلد ناکام ہو جائے گا
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن حسن البغدادی نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی خطے کے ممالک کے وسائل کو لوٹنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ امریکی اپنے منصوبے کے تحت علاقے کو تقسیم کر کے اسرائیل کی مدد کرنا چاہتے ہیں حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ امریکہ نے اپنے غلاموں کے ذریعے نیابتی جنگ شروع کی جس میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا انہوں نے امریکہ نے ان نوکروں کو عوام پر مسلط کر کے قتل و غارت کی اجازت دی جس سے بے گناہ لوگوں کا قتل ہوا جس کا ذمہ دار امریکہ ہے لیکن امریکہ کو روکنے کو واحد راستہ مزاحمت ہے جب تک امریکہ اور اس کے نوکروں کو طاقت سے جواب نہیں دیا جائے تب تک امریکہ ایسے ہی ظلم کرتا رہے گا اور لوگوں اپنے ظلم کا نشانہ بناتے رہے گا امریکا کہ علاقے میں اسرائیل کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن حسن البغدادی نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی خطے کے ممالک کے وسائل کو لوٹنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ امریکی اپنے منصوبے کے تحت علاقے کو تقسیم کر کے اسرائیل کی مدد کرنا چاہتے ہیں حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ امریکہ نے اپنے غلاموں کے ذریعے نیابتی جنگ شروع کی جس میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا انہوں نے امریکہ نے ان نوکروں کو عوام پر مسلط کر کے قتل و غارت کی اجازت دی جس سے بے گناہ لوگوں کا قتل ہوا جس کا ذمہ دار امریکہ ہے لیکن امریکہ کو روکنے کو واحد راستہ مزاحمت ہے جب تک امریکہ اور اس کے نوکروں کو طاقت سے جواب نہیں دیا جائے تب تک امریکہ ایسے ہی ظلم کرتا رہے گا اور لوگوں اپنے ظلم کا نشانہ بناتے رہے گا امریکا کہ علاقے میں اسرائیل کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
حزب اللہ کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہا لبنان ہر گز ایسے لوگوں کو علاقے میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دے گا انہوں لبنان کے اندرونی معامالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں موجود تمام سیاسی گروہوں کو لبنانی عوام کی طرح مزاحمت کا ساتھ دینا ہوگا کیوں کہ یہ مزاحمت ہی جس نے لبنان کی زمین کو آزاد کرایا اور اسرائیل جیسے دشمن کا مقابلہ کر کے لبنان کی حفاظت کر رہی ہے یاد رہے کہ اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے لبنان میں حزب اللہ کو اسی لئے تشکیل دیا تھا تانکہ وہ مسلمانوں کے دشمنوں اسرائیل کو روک سکے جس میں وہ کامیاب ہے