آخری سجدے میں امام خمینی کا ذکر

آخری سجدے میں امام خمینی کا ذکر

جماران خبر رسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کی بہو فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں

آخری سجدے میں امام خمینی کا ذکر

راوی:ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی

جماران خبر رسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کی بہو فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) ہمیشہ نماز عصر کے آخری سجدے میں یا کریم یا لطیف پڑھا کرتے تھے آپ فرماتے تھے کہ یہ دو کلمے اتنے جامع ہیں کہ انسان کو ہر دوسرے ذکر سے بے نیاز کرتے ہیں کیوں کہ انسان اسی لطف و کرم کی وجہ سے اللہ سے ہر چیز طلب کرتا ہے اور اللہ  تعالی بھی اسے لطف و کرم سے عطا بھی کرتا ہے۔

ای میل کریں