اس وقت امریکا اور اس کے حامیوں کو ایران کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی کیوں کہ برطانیا ور امریکا نے اس ملک کو اپنا غلام بنا رکھا تھا امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو اپنے نوکر کی حیثیت سے یہاں رکھا ہوا تھا
جمعرات, فروری 10, 2022 08:33
کبھی پریشان گھر میں ایک عجیب قسم کا ماحول تھا ہر کوئی الگ بات بیان کر رہا تھا کوئی کہہ رہا تھا امام خمینی(رح) کے جہاز کو کوئی خطرہ نہیں کیوں کہ فرانس اتنا بڑا رسک نہیں لے سکتا
بدھ, فروری 02, 2022 03:27
اسلامی انقلاب کے بانی سالوں جلاوطنی گزارنے کے بعد ایک فروری 1979 کو اپنے وطن واپس پہنچے جہاں ہزاروں چاہنے والے آپ کے استقبال کے لئے موجود تھے امام (رہ) مہرا آباد ہوائی اڈے سے سیدھا بہشت زہرا(س) پہنچے جہاں انہوں لاکھوں کی تعداد میں موجود اپنے چاہنے والوں کے درمیان ایک تاریخی تقریر کی۔
منگل, فروری 01, 2022 10:37
امام کی فکر کا سب سے سنہری نکتہ شاید عورتوں کے بارے میں امام کا نظریہ ہے یہ بحث ان اہم ترین مباحثوں میں سے ایک ہے جس کے اثرات آج ہم معاشرے میں دیکھ رہے ہیں۔ یعنی اگر آج ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے معاشرے کے رویوں میں مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں ہے،
پير, جنوری 24, 2022 11:13
حضرت رھرا (ع) کو انسانی فضائل و کمالات کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اس خاتون کی عظمت کے بارے میں کیا بیان جاسکتا ھے جس کے متعلّق رسول اکرم (ص) نے بارھا ارشاد فرمایا ھے:"إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ھے اور پاکیزہ بنادیا ھے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ھے.
اتوار, جنوری 23, 2022 12:32
الیکشن کے بارے میں امام خمینی کو آیت اللہ خامنہ ای کا بہترین جواب
پير, جنوری 17, 2022 03:15
اگر کوئی پوچھے کہ خدا نے ’’اولی الامر‘‘ کیوں معین فرمایا؟ جن کی اطاعت ہم پر واجب ہے۔ اس کا جواب یوں دینا چاہئے کہ بہت سی حکمتوں اور دلیلوں کے پیش نظر خدا نے ایسا کیا ہے، ان میں سے ایک دلیل یہ ہے کہ لوگوں کو ایک طریقہ کا پابند کر دیا گیا ہے اور یہ کہہ دیا گیا ہے کہ اس کے حدود و قوانین سے آگے نہ بڑھیں ورنہ مبتلائے فساد ہوجائیں گے۔
پير, جنوری 17, 2022 11:58
ایرانی قوم کی مجاہدت دنیا میں بے نظیر ہے ایرانی عوام نے جہنمی ظلم کو ختم کرنے کے لیے اتنی بہادری سے جنگ لڑی کہ مغرب اور مشرق کو حیران کر دیا۔ خونی جدوجہد جو بالآخر آزادی کا باعث بنے گی ایرانی عوام چاہتے ہیں کہ پہلوی خاندان کی بادشاہت اور سامراجی نظام کا خاتمہ ہو اور اسلامی جمہوریہ قائم ہو موجودہ حکومت
هفته, جنوری 15, 2022 11:01