راوی: آیت الله سید حسن طاہری خرم آبادی
آیت الله بروجردی کے انتقال کے بعد امام سے بار بار کہا گیا کہ اپنے آپ کو بھی پیش کیجئے، آپ بھی رسالہ دیں، لوگ آپ کی تقلید کرنا چاہتے ہیں۔ آپ رسالہ کیوں نہیں دے رہے ہیں؟ امام نے کہا: میرے نام پر سرخ خط کھینچ دو، مجھے درسی کاموں کو کرنے دو۔ ایک دن مسلمانوں کو ضرورت ہوئی تو میں آمادہ ہوں لیکن ابھی دوسرے لوگ ہیں مجھے معاف کرو۔
یہ خصوصیت ہمارے اور ہم جیسے لوگوں کے امام سے لگاؤ میں اضافہ کا سبب ہوئی۔