کیا بنی امیہ اور بنی عباس کی پالیسی ایک جیسی تھی؟

کیا بنی امیہ اور بنی عباس کی پالیسی ایک جیسی تھی؟

کیا بنی امیہ اور بنی عباس کی پالیسی ایک جیسی تھی؟

امام خمینی (رہ) نے فرمایا کہ بنی امیہ اور بنی عباس نے بنی ہاشم کے خلاف ایک ہی پالیسی اپنا رکھی تھی ان دونوں نے بنی ہاشم کو یا قید میں رکھا یا شہید کر دیا کیوں ان کو ڈر تھا کہ اگر بنی ہاشم کو آزاد چھوڑ دیا جائے تو وہ اسلام کےحق میں اور ظلم کے خلاف بولیں گے۔

ای میل کریں