امام خمینی کا احمد کو اختیار
رہبر معظم انقلاب اسلامی اس وقت صدر تھے انہوں نے سپریم کونسل اور وزارت داخلہ کے بارے میں سوال کیا کہ تہران میں مئیر کے انتخابات کے بارے میں اختلاف ہو گیا تو ایسی صورت میں جنابعالی کا کیا کہنا ہے امام خمینی نے اس کے جواب میں فرمایا کہ کیوں کہ میں الیکشن میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کرنا چاہتا ہے لہذا احمد ان کاموں میں کوشش کررہے ہیں جو بھی بہتر ہوگا وہی ہوگا۔