امام خمینی رہ کوفے کی ٹھنڈی ہوا میں کیوں نہیں بیٹھتے تھے؟

امام خمینی رہ کوفے کی ٹھنڈی ہوا میں کیوں نہیں بیٹھتے تھے؟

امام خمینی رہ کوفے کی ٹھنڈی ہوا میں کیوں نہیں بیٹھتے تھے؟

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین فرھی

حجہ الاسلام والمسلمین فرہی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ شروع شروع میں جب امام خمینی (رح) نجف اشرف میں تشریف لائے تھے اور دینی اعیاد کے مو قع پر محفل کے عنوان سے باہر بیٹھتے تھے اور طلاب و علماء بھی تشیرف لاتے تھے لیکن جب مجاہدین کی گرفتاری اور شکنجوں کی خبر امام (رہ) تک پہنچتی تھی تو آپ اس طرح کے پروگرامز کو منعود نہیں کرتے تھے اور ان میں شرکت بھی  نہیں کرتے تھے بعد میں معلوٕم ہوتا تھا کہ امام (رہ) ایران میں گرفتار مسلمانوں کی وجہ سے کوفہ کی ٹھنڈی ہوا میں نہیں بیٹھتے تھے۔

ای میل کریں