امام خمینی(رح)

ایران کے خلاف امریکی سازش کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں

امریکا اور اس کے حامی ایک مرتبہ پھر  ایران کے خلاف سازش کر رہے ہیں یہ شیاطین ایران کے خلاف ایک مرتبہ پھر سازش کر رہے ہیں لیکن ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ اب ان شیاطین کے ہاتھ ایران تک نہیں پہنچ سکیں گے ایران کی قوم نے خود کھڑے ہو کر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ایرانی قوم شاہ کی حکمرانی سے تنگ آچکی ہے یہ تبدیلی جو اس وقت قوم میں رونما ہوئی ہے یہ پوری دنیا کے جوانوں کے لئے ایک نمونہ عمل ہے۔ 

ای میل کریں