امام خمینی(رح)

امام خمینی نے حکام کو کس بات کی تاکید کرتے تھے؟

امام خمینی نے حکام کو کس بات کی تاکید کرتے تھے؟

امام خمینی حکام کو کس بات کی تاکید کرتے تھے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے ہمیشہ اپنے بیانات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کو عوام کے مسائل حل کرنے کی تاکید کی ہے انہوں نے اکثر اپنے بیانات میں فرمایا کہ حکام کو خود کو سربراہ نہیں بلکہ لوگوں کا خادم سمجھنا چاہیے امام کی نظر لوگوں کی خدمت کرنا حکام کے لیئے فخر کی بات ہے ان کے نظریے کے مطابق حکام لوگوں کے نمائندے ہیں۔

ای میل کریں