خدا وندمتعال کا ایک لطف یہ ہے کہ وہ ہمیشہ انسان کی کامیابی اور سعادت چاہتا ہے انبیاء اور اوصیاء نے ہمیشہ صراط مستقیم کا تعارف کراتے ہوئے انسانوں کو جہالت اور ضلالت سے نجات دلانے کی کوشش کی ہے
بدھ, جون 03, 2020 01:24
امام خمینی (رہ) نے جو کچھ کہنا تھا وہ سب کو بتا کچھ تھے جن اہداف کو بیان کرنا تھا بیان کر چکے تھے امام (رہ) نے اسلامی انقلاب کے اہداف کو اپنے کردار اور گفتار کے ذریعے سب کے لئے واضح کر دیا تھا
منگل, جون 02, 2020 07:12
امام خمینی کے نجف کے گھر کے بارے میں ایک عینی شاہد اور امام کے طالب علم کی زبانی سنا کہ امام کا گھر بہت تنگ تھا
منگل, جون 02, 2020 07:08
اتوار, مئی 31, 2020 07:03
واضح رہے کہ بدھ کے روز امریکی ریاست مینیاپولیس میں ایک غیر مسلح سیاہ فام امریکی شہری کو سفید فام پولیس افسر کی جانب سے گاڑی کے جعلی کاغذات کے شک میں گرفتار کیا گیا تھا
هفته, مئی 30, 2020 11:53
گیارہویں پارلینٹ کے آغاز میں رہبر انقلاب نے اپنے پیغام کیا فرمایا؟
جمعه, مئی 29, 2020 07:01
اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ پارلیمنٹ میں اسلام کے مقدس احکام کے خلاف کوئی بھی بل پاس نہیں ہونا چاہیے اگر اس طرح کا بل آپ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے تو آپ کو اس کی مخالفت کرنی چاہیے پارلمینٹ میں ووٹ دیتے ہوے آپ صرف اللہ تعالی کی رضا کی نظر میں رکھیں ۔
جمعرات, مئی 28, 2020 03:20
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ کی توصیف اور تعریف میں حضرت امام خمینی (رہ) کے " پارلیمنٹ کی تمام امور پر نگرانی " پر مبنی جملے کو پارلیمنٹ کی جامع تعریف قراردیتے ہوئے فرمایا: پارلیمنٹ کی ملک کے تمام امور پر نگرانی جاری رہےگی۔
بدھ, مئی 27, 2020 04:04