لبنان نے مزاحمت کی جو تاریخ رقم کی ہے، اس کے نتیجے میں اسرائیل نے جنگ بندی قبول کی ہے
بدھ, نومبر 27, 2024 09:36
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
اس پر آشوب ماحول میں جب لوگوں کے لئے حجت خدا سے ملاقات ممکن نہیں تھی تو آپؑ نے مختلف علاقوں میں اپنے نمایندے اور وکیل معین کئے اور مومنین کو حکم دیا کہ شرعی رقومات ان کو دیں اور اپنے دینی سوالات بھی انہیں سے پوچھیں کیوں کہ وہ جو بھی بتائیں گے وہ میری ہی بات ہوگی
بدھ, جنوری 25, 2023 08:45
معدن کی اقسام میں ،سونا ،چاندی ،سسیہ ،لوہا ،تابنا ، پارہ اورتمام قسموں کے قیمتی پتھر
جمعرات, مئی 19, 2022 12:06
ناخالص درہموں پر کہ جو خالص چاندی کے حکم سے خارج ہوں
پير, دسمبر 13, 2021 10:49
چاندی کا نصاب دو سو درہم کہ جس کی زکات پانچ درہم ہے اور اس کے بعد جب بھی چالیس درہم کا اضافہ ہوگا
هفته, دسمبر 11, 2021 11:18
سونے اورچاندی کی زکات میں مذکورہ عمومی شرائط کے علاوہ مندرجہ ذیل امور معتبر ہیں
منگل, دسمبر 07, 2021 11:18
تین چوپایوں اونٹ، گائے اور گوسفند (تینوں میں نر بھی اورمادہ بھی)
جمعرات, نومبر 25, 2021 10:44