امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’

هفته, فروری 04, 2023 12:07

مزید
خزانہ اوراس کی تشخیص کے لئے کیا معیار ہے؟

خزانہ اوراس کی تشخیص کے لئے کیا معیار ہے؟

خزانہ اوراس کی تشخیص کے لئے عرف معیار ہے

بدھ, جون 22, 2022 12:30

مزید
کیاصرف نہ کھانے کا نام روزہ ہے؟

کیاصرف نہ کھانے کا نام روزہ ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ کو اس معزز مہینے میں خداوند متعالی نے دعوت دی ہے خود پروردگار اس عظیم الشان مہینے میں آپ کا میزبان ہے حضرت

جمعه, اپریل 08, 2022 10:04

مزید
آیت اللہ سید حسن خمینی کی نئی کتاب شائع ہو گئی

آیت اللہ سید حسن خمینی کی نئی کتاب شائع ہو گئی

آیت اللہ سید حسن خمینی کی تحریر کردہ کتاب " قسم کھانے اور بہتان لگانے کے شرعی حکم کا جائزہ،، عروجج پبلشنگ ہاؤس نے شائع کی ہے آیت اللہ سید حسن خمینی اپنی کتاب کے مقدمے میں لکھتے ہیں کہ حالیہ برسوں میں فقہ کے درس خارج میں ہونے

اتوار, نومبر 14, 2021 04:23

مزید
درس سے پہلے ملاقات نہیں کرتے تھے

درس سے پہلے ملاقات نہیں کرتے تھے

تدریس میں امام خمینی (رح) کی ایک دلچسپ روش یہ تھی کہ آپ درس دینے سے پہلے کچھ دیر کے لئے ملاقات بند کردیتے تھے

پير, اکتوبر 25, 2021 09:48

مزید
قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے

بدھ, اپریل 21, 2021 03:21

مزید
حقیقی روزہ کیا ہے:امام خمینی(رح)

حقیقی روزہ کیا ہے:امام خمینی(رح)

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کو بیان کرتے ہوئے فرمایا جس میں حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا روزے کے معنی صرف کھانے پینے سے پرہیز اور پرہیز نہیں ہے بلکہ گناہوں سے بھی پرہیز کرنا چاہئے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ روزہ صرف نہ کھانے اور پینے سے مکمل ہو جاتا ہے بلکہ حقیقی روزے کو مکمل کرنے کے لئے بھوک اور پیاس کے علاوہ زبان کو ان گناہوں اور خطا سے باز رہنا چاہئے جس سے حقیقی روزہ مکمل ہوتا ہے۔

جمعه, اپریل 16, 2021 03:58

مزید
اسلام ہی انسان کو سیاسی اور دینی بناتا ہے:امام خمینی(رح)

اسلام ہی انسان کو سیاسی اور دینی بناتا ہے:امام خمینی(رح)

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام ایک ایسا دین ہے کہ جب انسان بڑا ہو جاتا ہے تو اسے بہن بھائیوں کے ساتھ معاشرت اور برتاو کا طریقہ سیکھاتا ہے

جمعه, فروری 19, 2021 01:42

مزید
Page 2 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6