حقیقی روزہ کیا ہے:امام خمینی(رح)

حقیقی روزہ کیا ہے:امام خمینی(رح)

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کو بیان کرتے ہوئے فرمایا جس میں حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا روزے کے معنی صرف کھانے پینے سے پرہیز اور پرہیز نہیں ہے بلکہ گناہوں سے بھی پرہیز کرنا چاہئے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ روزہ صرف نہ کھانے اور پینے سے مکمل ہو جاتا ہے بلکہ حقیقی روزے کو مکمل کرنے کے لئے بھوک اور پیاس کے علاوہ زبان کو ان گناہوں اور خطا سے باز رہنا چاہئے جس سے حقیقی روزہ مکمل ہوتا ہے۔

حقیقی روزہ کیا ہے:امام خمینی(رح)

آپ کو اس معزز مہینے میں خداوند متعالی نے دعوت دی ہے خود پروردگار اس عظیم الشان مہینے میں آپ کا میزبان ہے حضرت حق کی شاندار دعوت کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں جیسے آپ اپنا پیٹ کھانے پینے سے روکتے ہیں اسی طرح  اپنی آنکھیں اور کان اور اپنی زبان کو گناہوں سے باز رکھیں۔ اب سے اپنی زبان کو گپ شپ ، غیبت ، بہتان اور جھوٹ سے باز رکھیں ، ناراضگی ، حسد اور دیگر بدصورت خصلتوں سے اپنے دل کو چھٹکارا دلائیں آپ کا ہر کام شریعت کے مطابق ہونا چاہیے آپ کی گفتار اور رفتار شریعت کے مطابق ہونی چاہیے اگر آپ کو کوئی ایسا فرد نظر آتا ہے جو غیبت کرنا چاہتا ہے تو اسے روکیں اور بتائیں کہ ہم رمضان کے ان تیس دنوں میں حرام کام انجام دینے سے پرہیز کرنے کے پابند ہیں۔ اور اگر آپ اسے غیبت کرنے سے نہیں روک سکتے تو اس محفل کو ترک کر دیں جس میں غیبت ہو رہی ہو اور وہاں بیٹھ کر غیبت نہ سنیں کوشش کریں کہ مسلمان آپ سے محفوظ رہیں۔ جس شخص کے ہاتھ ، زبان اور آنکھوں سے مسلمان محفوظ نہ ہوں حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ہے۔ اگر اس بار برکت مہینے میں کسی کی توہین کرنا چاہیں کسی پر تہمت لگانے یا غیبت کرنا چاہیں تو فورا سوچیں کہ آپ اس مہینے میں اللہ تعالی کے مہمان ہیں اور  جان لیں کہ آپ خدا کی بارگاہ میں ہیں۔ آپ اللہ تعالٰی کے مہمان ہیں۔ اور خدا کے بندے کی توہین کرنا خدا کی توہین ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ کو اس معزز مہینے میں خداوند متعالی نے دعوت دی ہے خود پروردگار اس عظیم الشان مہینے میں آپ کا میزبان ہے حضرت  ۔حضرت حق کی شاندار دعوت کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں جیسے آپ اپنا پیٹ کھانے پینے سے روکتے ہیں اسی طرح  اپنی آنکھیں اور کان اور اپنی زبان کو گناہوں سے باز رکھیں۔ اب سے اپنی زبان کو گپ شپ ، غیبت ، بہتان اور جھوٹ سے باز رکھیں ، ناراضگی ، حسد اور دیگر بدصورت خصلتوں سے اپنے دل کو چھٹکارا دلائیں آپ کا ہر کام شریعت کے مطابق ہونا چاہیے آپ کی گفتار اور رفتار شریعت کے مطابق ہونی چاہیے اگر آپ کو کوئی ایسا فرد نظر آتا ہے جو غیبت کرنا چاہتا ہے تو اسے روکیں اور بتائیں کہ ہم رمضان کے ان تیس دنوں میں حرام کام انجام دینے سے پرہیز کرنے کے پابند ہیں۔ اور اگر آپ اسے غیبت کرنے سے نہیں روک سکتے تو اس محفل کو ترک کر دیں جس میں غیبت ہو رہی ہو اور وہاں بیٹھ کر غیبت نہ سنیں کوشش کریں کہ مسلمان آپ سے محفوظ رہیں۔ جس شخص کے ہاتھ ، زبان اور آنکھوں سے مسلمان محفوظ نہ ہوں حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ہے۔اگر اس بار برکت مہینے میں کسی کی توہین کرنا چاہیں کسی پر تہمت لگانے یا غیبت کرنا چاہیں تو فورا سوچیں کہ آپ اس مہینے میں اللہ تعالی کے مہمان ہیں اور  جان لیں کہ آپ خدا کی بارگاہ میں ہیں۔ آپ اللہ تعالٰی کے مہمان ہیں۔ اور خدا کے بندے کی توہین کرنا خدا کی توہین ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کو بیان کرتے ہوئے فرمایا جس میں حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا روزے کے معنی صرف کھانے پینے سے پرہیز اور پرہیز نہیں ہے بلکہ گناہوں سے بھی پرہیز کرنا چاہئے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ روزہ صرف نہ کھانے اور پینے سے مکمل ہو جاتا ہے بلکہ حقیقی روزے کو مکمل کرنے کے لئے بھوک اور پیاس کے  علاوہ  زبان کو ان گناہوں اور خطا سے باز رہنا چاہئے جس سے حقیقی روزہ مکمل ہوتا ہے۔

ای میل کریں