13 آبان (4 نومبر) ایران میں تین بڑے واقعہ کی تاریخ

13 آبان، عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کا دن:

13 آبان (4 نومبر) ایران میں تین بڑے واقعہ کی تاریخ

تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم ریلی کی شکل میں امریکہ کی سفارت پہنچے، دیوار سے سفارت میں داخل ہوئے امریکی محافظین اور کارکنوں کی مزاحمت کے باوجود پورے سفارت پر قبضہ کیا۔

بدھ, نومبر 04, 2015 06:56

مزید
عقل اور تدبیر سے خالی اقدام  داعشی عمل میں تبدیل ہونے کا خطرہ

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی :

عقل اور تدبیر سے خالی اقدام داعشی عمل میں تبدیل ہونے کا خطرہ

ایک عارف کی دنیاسے دوری والی نگاہ اگر کامل ہو شجاعت ایجاد کرتی ہے اور پھر یهی شخص دوسروں کے حقوق کی پایمالی اور ظلم و زیادتی پرہرگز خاموش اور بے طرف نہیں کرسکتا ؛ ایسی حالت میں عرفان ایک عظیم اور مقدس حماسہ (جذبہ) میں تبدیل ہوجاتاہے ۔

منگل, نومبر 03, 2015 06:21

مزید
جشن کوثرولایت اورامام خمینی کا یوم ولادت

جشن کوثرولایت اورامام خمینی کا یوم ولادت

بشریت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی احسان مند ہے، ان کا فیض، انسانوں سے بھری اس دنیا کے کسی چھوٹے سے گروہ تک ہی محدود نہیں ہے

جمعرات, اپریل 09, 2015 12:56

مزید
Page 6 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6