شاہ و درویش کو نو روز مبارک ہو، مگر

نو روز، امام جعفر صادق علیہ السلام کے کلام میں/

شاہ و درویش کو نو روز مبارک ہو، مگر

قربان جاؤں! آج وہ دن ہے جس کی اہل عجم تعظیم کرتے ہیں اور اس دن ایک دوسرے کو تحفہ و تحائف دیتے ہیں۔

اتوار, مارچ 20, 2016 07:30

مزید
مجلس عزا اور گریہ و بکاء انسان ساز ہے

سبق آموز مکتب امام خمینی[رح] سے:

مجلس عزا اور گریہ و بکاء انسان ساز ہے

مجالس عزاداری ظلم کے خلاف تبلیغ و تشہیر ہے اور یہ طاغوت کے خلاف تبلیغ ہے۔

هفته, مارچ 12, 2016 10:56

مزید
قم کی بزرگ شخصیات، خمینی جوان کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟

مراجع عظام اور نامور علماء کی نظر میں سیدحسن خمینی کی شخصیت (1):

قم کی بزرگ شخصیات، خمینی جوان کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟

امام خمینی(رح) کی حفاظت کا راز ان کی اولاد کی حفاظت میں مضمر ہے۔

اتوار, جنوری 24, 2016 08:22

مزید
اگر امام خمینی (رہ ) سے محبت ہے تو ان کی اولاد کا خیال رکھیں

آیت اللہ وحید خراسانی :

اگر امام خمینی (رہ ) سے محبت ہے تو ان کی اولاد کا خیال رکھیں

المرء یحفظ فی ولدہ

اتوار, جنوری 24, 2016 11:35

مزید
شیعہ، قرآن مجید کے تحریف کا قائل ہے!! الزام یــا واقعیت؟

شیعہ، قرآن مجید کے تحریف کا قائل ہے!! الزام یــا واقعیت؟

بانی اسلامی جمہوریہ ایران، حضرت آیة اللہ العظمیٰ امام خمینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں: ہر وہ شخص جو مسلمانوں کی احتیاط سے آگاہی رکھتا ہو، وہ قرآن کے سلسلے میں نظریہ تحریف کے باطل ہونے کی گواہی بھی دے گا

بدھ, دسمبر 09, 2015 08:21

مزید
مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

کریم اہل بیت(ع)، امام حسن(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے:

مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔

جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30

مزید
نہ کل پیغمبر (ص) ڈکٹیٹر تھے اور نہ آج فقیہ ڈکٹیٹر ہو سکتا ہے

پیغمبر اور فقیہ کی حاکمیت، امام خمینی(رح) کی نظر میں:

نہ کل پیغمبر (ص) ڈکٹیٹر تھے اور نہ آج فقیہ ڈکٹیٹر ہو سکتا ہے

حاکم اگر عادل نہیں ہوگا تو اس صورت میں وہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنے، مالیات وصول کرنے اور ان کو صحیح طریقے سے مصرف کرنے اور قانون کو صحیح طور پر اجراء کرنے میں عدل وانصاف کا لحاظ نہیں رکھےگا۔

پير, نومبر 09, 2015 11:25

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
Page 26 From 29 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29