مجھے اس بات کا خوف لاحق ہے کہ ہمیں کبھی ایک بڑی شکست کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے
جمعرات, اپریل 09, 2015 01:58
یہی وجہ ہے کہ تمام سازشوں، مظالم، زیادتیوں، محاصروں، پابندیوں اور دیگر ہتهکنڈوں کے باوجود انقلاب اسلامی ایران کرۂ ارض پر ایک طاقتور انقلاب کے طور پر جرات و استقامت کی بنیادیں فراہم کر رہا ہے۔
بدھ, فروری 11, 2015 06:35
امام خمینی(رح) اس ذات کا نام ہے جو کہ ہماری دینداری اور اتحـــاد ان کی مرہون منت ہے۔ ہم بارگاہ رب اعلی میں امام(رہ) کے علو درجات کی دعا کرتے ہیں۔
هفته, جنوری 10, 2015 07:43
غرب ایک عرصے تک کوشش کرتے رہے کہ اسلام کو تلواروں کے سائے میں پهیلا ہوا دین ثابت کرسکے لیکن وہ ناکام رہا۔ افسوس کہ کچه مسلمانوں نے اسلام کے نام پر، اسلام ہراسی کو فروغ دیا۔
پير, جنوری 05, 2015 09:14
صدام خود بهی اسلامی بیداری سے خوف میں مبتلا تها اور یہی وجہ ہے کہ سنہ1979ء میں امام خمینی(رح) کی قیادت میں آنے والے اسلامی انقلاب کی راہوں کو عراق میں روکنے کے لئے صدام نے ایران پر آٹه سال تک جنگ مسلط کی۔
اتوار, نومبر 23, 2014 09:13
اﷲ تعالیٰ نے پیغمبر اکرم (ص) کو اس زمانے میں مبعوث فرمایا جب عورت کو معاشرے میں ذرہ بهر اہمیت حاصل نہیں تهی۔ آپ (ص) ایسے خطے میں مبعوث ہوئے جہان عورت کی زندگانی ذلت، خواری اور پستی میں گزر رہی تهی۔ اسلام آیا تاکہ عورت اور ساری دنیا کے محروموں اور مظلوموں کو تاریکیوں اور برائیوں سے نجات دلائے۔
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:49
امام(رح): کیا ظلم واستبداد، طبقاتی نظام اور مظلومین ومستضفین کے دفاع نیز محروم طبقات اور رنجور معاشرے کی دستگیری کے سلسلہ میں حضرت امیر(ع) کی سیرت آپ کو سمجه میں آتی ہے؟ کیا آپ اس پر عمل پیرا ہیں؟
هفته, اکتوبر 18, 2014 07:55
سید حسن خمینی نے کہا: روز عید غدیر، در حقیقت حضرت علی(ع) اور پیغمبر اکرم(ص) کا دن ہے۔ اور امیرالمومنین کی عظمت پیغمبر کے لئے باعث فخر ومباہات ہے کہ آپ کی آغوش میں ایسی شخصیت پروان چڑهی ہے۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 05:02