حاج آغا مصطفٰی خمینی کو 23 اکتوبر 1977 کو مشکوک انداز میں شہید کیا گیا تھا مرحوم آیت اللہ خاتم یزدی نے اس وقت سے اور اس مسئلے کے بارے میں امام کے سلوک وغیرہ کا بیان کیا ہے آیت اللہ خاتم یزدی اس مسئلے کے بارے اور امام خمینی (رح) کے رد عمل کے بارے میں بتاتے ہیں مرحوم حج آغا مصطفی کی وفات کے دوسرے دن میں امام کی خدمت میں حاضر ہوا امام نے مجھے ان کے لئے ٹیکسی تیار کرنے کا حکم دیا۔ جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ آغا مصطفی کا انتقال ہو گیا ہے تو انہوں نے تین بار "لاحول و لا قوہ۔۔کہا اور پھر کہا میں نے سوچا رہا تھا کہ مصطفی کو ابھی رہنا چاہئے اور مسلمانوں کی خدمت کرنا چاہئے تھی امام خمینی (رح) کی تعبیر کا مطلب یہ ہیکہ میں نے ایسا سوچا تھا اس کے علاوہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی اظہار نہیں کیا۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2020 03:01
اتوار, اکتوبر 11, 2020 11:51
اتوار, ستمبر 27, 2020 11:45
ہم نے متعدد بار شيطان کي داستان کو پڑھا ہے ليکن کبھي اس بات پر غور نہيں کيا ہے کہ کيسے شيطان سے عبرت حاصل کريں اور اس کے راستے پر چلنےسے کيسے بچيں - ؟
پير, ستمبر 14, 2020 11:01
پير, اگست 17, 2020 03:48
نامہ نگار قوم اور ملک دونوں کا خادم ہوتا ہے اسے سچائی کے ساتھ قوم کی باتیں اور اس کے مطالبات خکومت تک اور حکومت کے مطالبات، دستورات اور مفاد عامہ میں بنائے اصول و قوانین عوام تک ایمانداری اور صداقت کے ساتھ پہونچانا چاہیئے
جمعرات, اگست 06, 2020 08:05
شہید حسینی نے کوشش کی، سادگی اور خلوص سے کام کیا، ان کے نزدیک کام ہونا ضروری تھا سختی برداشت کر لیتے تھے
منگل, اگست 04, 2020 10:45
رسولخدا (ص) حضرت زہراء (س) سے رضایت لیکر حضرت علی (ع) کے پاس آئے
بدھ, جولائی 22, 2020 08:18