ایک عظیم مجاہد اور مرد عمل

ایک عظیم مجاہد اور مرد عمل

حمید گل؛ پاکستانی شخصیت

ایک عظیم مجاہد اور مرد عمل

حمید گل؛ پاکستانی شخصیت

 

میری نظر میں امام ایک عظیم مجاہد اور مرد عمل تھے۔ جو شخصیت ناچیز کے ذہن میں ہے وہ امام خمینی (رح) کی بلند و بالا شخصیت ہے۔ جیسا کہ میں شناخت رکھتا ہوں امام (رح) صرف ایران کے رہبر نهیں تھے بلکہ عالم اسلام کے رہبر تھے۔ امام خمینی (رح) کی شخصیت منفرد اور ممتاز تھی۔ میں زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہوں۔ میں امام کو ایک دوسرے نقطہ نظر سے دیکھتا تھا۔ میں ان سے عشق کرتا تھا اور زبردست طریقہ سے آپ کی شخصیت سے متاثر تھا۔ میں نے اپنا عزم و ارادہ امام سے حاصل کیا ہے۔ امام خمینی (رح) نے بتایا کہ حیات نو کے مرحلہ میں ہے۔ جب ہم امام خمینی (رح) کی زندگی کا مطالعہ کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ آپ کے اندر مسی قسم کا تعصب نہیں تھا اور کبھی فرقہ پرست نہیں تھے۔ مختصر یہ کہ آپ ہر قسم کے تعصب سے دور تھے۔ صرف اور صرف امام خمینی (رح) جیسے لوگ ہی رہبری کی صلاحیت اور شانیت رکھتے ہیں۔ آپ کو محدود کرنے کے لئے اکثر سازشیں ہوئی هیں اور یہ مغربی ممالک کے لوگ امام کو محدود کرنے کے درپے تھے۔ لیکن امام کی حقیقت جوئی اور عملی اقدام ان لوگوں کو ان کے مقاصد تک پہونچنے سے مانع ہوا۔ امام خمینی مکمل طور پر منفرد اور ممتاز شخصیت تھے۔

ای میل کریں