خدا پر توکل کرنے والے مجاہد
هشتران گونی؛ رائٹر
ہمارے کانوں میں آزادی کا ایک ترانہ پڑھا جاتا ہی وہ ترانہ جو سن 1979ء میں شروع ہوا اور ہر دن اس میں اضافہ ہوتا رہا ہے۔ خدا پر تکیہ کرنے والے مجاہد اپنی ذوالفقار کی چوٹ سے ہزار چہرہ کفر کی دیو صورت پر مارتے ہیں اور اس عظیم مجاہد کا قیام چار و ناچار مخالفین کے اندر اثر کرتا ہے اور وحدت مسلمین کا نعره باعث ہوتا ہے کہ سارے یہودی اپنے چیلوں اور جیرہ خواروں سمیت مصر سے لیکر عراق تک کے لوگ کے ساتھ ایران پر حملہ آور ہوں۔