میں حرم امام علی (ع) میں قرآن پڑھتا تھا اور ہمیشہ وہاں ہوتا تھا
منگل, دسمبر 26, 2023 01:56
امام پابند تھے کہ ہر روز چند صفحہ قرآن (تقریباً ایک حزب یا اس سے کچھ زیادہ) پڑھیں
جمعه, دسمبر 22, 2023 12:09
امام آخوند ملا ابو القاسم کے مکتب خانہ میں پڑھتے تھے
هفته, دسمبر 09, 2023 03:21
امام خمینی (رح) کے بارے میں کسی نے ایک حکیمانہ بات کہی کہ امام خمینی نے ہر اسٹیشن پر بڑی تعداد میں لوگوں کو انقلاب کی بس میں سوار کیا اور 1957 میں ہم نے دیکھا کہ چھتیس ملین لوگ انقلاب کی بس پر سوار تھے لیکن اس عظیم رہنما کے بعد کچھ لوگ انقلاب بس کی سوار ہوئے جنہوں نے ہر اسٹیشن پر لوگوں اس بس اتارنا شروع کر دیا اور اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ایک دن ہم دیکھیں گے ایک خاص گروہ ہی خود کو انقلاب کا حامی بتائے گا
اتوار, نومبر 26, 2023 12:00
سکون نفس مطمئنہ، باعث تسکین قلب وارث انبیاء حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا نے کمسنی میں ایثار و قربانی کے وہ نقوش چھوڑے ہیں جن تک دنیاکی بزرگ خواتین بلکہ مردوں کی بھی رسائی ممکن نہیں
پير, ستمبر 18, 2023 10:18
جمعه, جون 09, 2023 08:38
عمار کے تین بچے تھے جن کے نام "اسحاق"، "اسماعیل" اور "یونس" تھے، انہوں نے ذکر کیا ہے کہ "یونس" ایک بری بیماری میں مبتلا تھا
منگل, مئی 16, 2023 09:35
خدا وندمتعال کا ایک لطف یہ ہے کہ وہ ہمیشہ انسان کی کامیابی اور سعادت چاہتا ہے انبیاء اور اوصیاء نے ہمیشہ صراط مستقیم کا تعارف کراتے ہوئے انسانوں کو جہالت اور ضلالت سے نجات دلانے کی کوشش کی ہے تا کہ وہ اس طریقہ سے سعادت ابدی تک پہونچ سکیں
اتوار, مئی 07, 2023 09:43