امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
قرآن کریم اور امام خمینی کے افکار

امام خمینی(رح) کے مکتب سے:

قرآن کریم اور امام خمینی کے افکار

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کو قرآن پاک سے بے حد شغف تھا۔

پير, اکتوبر 17, 2016 11:45

مزید
سلام ہو محرم کے شہیدوں اور شاہدوں پر

محرم الحرام کے ایام اللہ اور عاشورائ حسینی کی آمد پر:

سلام ہو محرم کے شہیدوں اور شاہدوں پر

امام خمینی(رح): سیدالشهداء امام حسین(ع) نے اپنی تحریک کا آغاز سماج میں عدالت کے قیام سے کیا ہے۔

جمعه, اکتوبر 14, 2016 12:14

مزید
قرآن کریم، تمام مشکلات کا حل

قرآن کریم کے ممتاز قراء اور حافظان کی تکریم و تجلیل کی نورانی محفل میں؛ سید حسن خمینی:

قرآن کریم، تمام مشکلات کا حل

قرآن پاک، ہماری شناخت ہے اور ہماری زندگی سب کچھ، اس مقدس آسمانی کتاب سے ہے۔

جمعرات, ستمبر 15, 2016 02:22

مزید
اسلام، غریبوں کا حامی اور سرمایہ داروں کا دشمن

اسلام، غریبوں کا حامی اور سرمایہ داروں کا دشمن

’’اسلام نے شروع سے ہی یہ تحریک چلائی ہے اس لئے ہے کہ وہ ظالموں کے مقابلے کے لئے دنیا بھر کے ناداروں کی مدد کرنا اور ظالموں کو ان کے کیفر کردار تک پہنچانا چاہتا ہے‘‘

جمعرات, ستمبر 01, 2016 12:09

مزید
فروغ انقلاب کی راہ میں بہنے والے لہو

تکریم امام خمینی[ح] کی مرکزی کمیٹی کے منتظمین سے سید حسن خمینی کا خطاب:

فروغ انقلاب کی راہ میں بہنے والے لہو

امام خمینی کے ساتھ عشق کے فروغ سے انقلاب کی راہ میں بہنے والے لہو اور اس کےلئے انجام دی جانے والی کوششوں کو رائیگاں جانے سے بچایا جاسکتا ہے۔

منگل, اگست 02, 2016 10:29

مزید
امام خمینی(ره) اور غربت کے خاتمے

امام خمینی(ره) اور غربت کے خاتمے

امام خمینی(ره) ناداروں کے لئے پناہ گاہ ، محروموں کے حامی اور دنیا بھر کے کمزوروں کی آواز ہیں

اتوار, جولائی 31, 2016 01:13

مزید
Page 21 From 31 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >