پندرہ سال بعد رہبر انقلاب کی بانی انقلاب سے ملاقات
جمعه, فروری 08, 2019 09:25
امام (رہ)بھشت زہرا س پہنچے جہاں آپ نے شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور ایرانی عوام کے درمیان ایک تاریخی تقریر کی تمام لوگ جشن منا رہے تھے لیکن آپ کے غائب ہونے کی خبر موصول ہوتے ہی ہر ایک کے چہرے پر اداسی اور مایوسی چھا گئی۔
پير, فروری 04, 2019 03:33
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای ، بانی انقلاب کے ایران میں ورود کے دن کی طرف اشارہ کرتے ہوے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اس دن کئی گھنٹوں تک کسی کو امام(رہ) کے بارے میں معلوم نہیں تھا کہ وہ کہاں ہیں کیوں کہ لوگوں کے بھیڑ کی وجہ سے ہیلی کیپٹر انھیں ایک ایسی جگہ لے گیا تھا جہاں وہ تھوڑی دیر آرام کر سکیں۔
اتوار, فروری 03, 2019 09:22
امام (رہ) اوپر والے طبقہ پر تھے کہ جناب محتشمی نے ایک یاد داشت آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہوے عرض کیا کہ کہ سنا ہے کہ پریشانی میں اس دعا کو پڑھنے سے دل کی دھڑکن کم ہو جاتی ہے محتشمی صاحب کے جانے بعد آپ نے اس یادادشت کو بغیر دیکھے کمبل کے نیچے رکھ دیا جس سے آپ کی پریشانی کا اندازہ لگایا جا سکتا تھا۔
هفته, فروری 02, 2019 11:59
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ سرحد پر اسرائیلی فوج کے اقدامات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوج پر خوف و ہراس طاری ہے
منگل, جنوری 29, 2019 10:30
ہوائی اڈوں کے بند ہوتے ہی لوگ سڑکوں پر اتر آے اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی شروع کی علماء نے حکومت کے خلاف دھرنا دیا اور عوام نے بھی دھرنے میں علماء کا ساتھ دیا۔
پير, جنوری 28, 2019 11:16
مورخہ 16 جنوری سن 1979 کو شاہ ایران چھوڑ کر مصر جانے پر مجبور ہوا کیوں کہ اس کے قریبی ترین حامیوں اور آقاؤں نے بھی اسے قبول کرنے سے انکار کیا۔
جمعرات, جنوری 17, 2019 10:29
امام خمینی (رح) سمجھ رہے تھے کہ اگر یہ مارا دیا جائے گا تو اس کی جگہ پر جو آئے کا اس سے بدتر ہوگا
جمعرات, جنوری 17, 2019 07:54