امام خمینی(رح) کی مہمان نوازی کے بارے میں توضیح دیں؟
اس سوال کے جواب میں ہم امام خمینی(رح) کے ساتھی عیسی قاسم کی ایک یاد داشت پیش کرتے تھے وہ اپنی یاد داشت میں نقل کرتنے ہیں ایک دن دوپہر کے وقت میں امام خمینی(رح) کے گھر میں موجود سپاہیون میں سے ایک بیٹی کو لے کر آپ کی خدمت میں پہنچا اس وقت آپ دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے آپ نے بچی سے پیار کی اور فرمایا آو میرے ساتھ کھانا کھاو اس طرح اور بھی ایسے موارد ہیں جن میں آپ خود مہمانوں کو گھر کے دروازے تک چھورنے جاتے تھے۔