دیوان امام خمینی (رح)
پير, نومبر 29, 2021 10:44
محکوم قوميں جب اپنے سے زيادہ ترقي يافتہ اقوام کے زير نگيں ہوتي ہيں تو انہيں فوجي اور انتظامي استبداد ہي کا مقابلہ نہيں کرنا ہوتا بلکہ تہذيبي اور فکري سطح پر بھي انہيں زندگي اور موت کي لڑائي لڑني ہوتي ہے
اتوار, نومبر 28, 2021 11:55
''و اعتصموا بحبل اللہ جمیعاً و لا تفرقوا'' خداوند سورۂ آل عمران میں ارشاد فرما رہا ہے کہ ''خدا کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور تفرقہ میں نہ پڑو'' اس مقالہ میں اتحاد مسلمین کو امام خمینی کی نظر سے بیان کررہی ہوں
اتوار, نومبر 28, 2021 11:51
اس تھیسیز میں حضرت اکرم (ص) اور اہلبیت (ع) کی تکوینی ولایت کی امام خمینی (رح) کی نظر میں اور اسی طرح عرفان اور روایات میں تحقیق کی گئی ہے
اتوار, نومبر 28, 2021 11:28
ہمارا عقیدہ ہے کہ نبوت کے حدود اور اس کے مقصد کو قرآن و روایات نے بڑے اچھے انداز میں منظر کشی کی ہے لیکن جہاں تک بات یہ ہے کہ قرآن کے بطون ہیں اور اس کی گہرائی انسان کامل کے عمیق نظریات ہے
جمعه, نومبر 26, 2021 11:23
خالتای محمد جانف؛ کرغزستانی مصنف اور نامہ نگار
اتوار, نومبر 21, 2021 11:07
استاد جمعہ علی خان؛ کرغزستان کے ثقافت وزیر کے معاون