قدس کی آزادی کے لئے ایمان اور اسلام کی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے جد و جہد کرنی ہو گی ہمیں سیاسی اختلافات کو نظر انداز کرتے ہوئے قدس کے مسئلے کے بارے میں سوچنا ہوگا اور تمام اختلافات کو بھولا کر قدس کی آزادی کے لئے تلاش کرنی ہوگی، عالم اسلام خاص کر فلسطین اور لبنان کی مسلمان قوم کو جو کہ سیاست کا شکار ہو رہے ہیں ان کو متنبہ کریں تاںکہ وہ اس طرح کی سیاست سے دور رہیں جس سے ہمیں صرف نقصان ہی ہوگا اور اس سے پہلے بھی ہمیں اسی طرح کی
اتوار, اگست 01, 2021 02:27
عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ غدیر اس زمانے (یعنی ہجرت کے دسویں سال) تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ ہر زمانے میں ہے اور اسے زندہ رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ چراغ جلائے جائیں، قصیدے پڑھے جائیں،
بدھ, جولائی 28, 2021 02:23
دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنہیں ایام اللہ کہا جاتا ہے ان میں عید فطر، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ۱۸ ذی الحجہ کا دن عید غدیر کے نام سے مشہور ہے جو صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ دیگر مسلمانوں کے نزدیک بھی اسے روز عید شمار کیا گیا ہے۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اسے سب سے بڑی عید کہہ کر پکارا ہے،
بدھ, جولائی 28, 2021 11:11
میں تمام بہن بھائیوں کا شکر گزار جو یہاں تشریف لائے میں جو کچھ بھی بیان کروں گا ان میں کچھ باتیں تکراری ہوں گی آپ نے حتما آج ریڈیو سے سنا ہوگا کہ شاہ امریکہ سے کسی دوسری جگہ منتقل ہو گیا اس مجرم کو یہاں آنا چاہیے اور ہم یہاں اس کے خلاف مقدمہ چلا کر امریکا
منگل, جولائی 27, 2021 11:23
اسللام آباد(سچ خبریں) آپ جانتے ہیں کہ اگر کسی ملک کی اصلاح کرنی ہو تو اس کی یونیورسٹیز کی اصلاح کرنی چاہیے کیوں کہ ہر ملک کو چلانے والے انھی یونیورسٹیز سے نکل کر آتے ہیں لہذا یونیورسٹی کی اصلاح کرنے سے ملک کی اصلاح ہو گی اور یونیورسٹی کے منحرف ہونے سے
پير, جولائی 26, 2021 10:35
عراق کی استقامتی تحریک نجباء نے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کے بیانات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات امریکی مفادات کے لئے دئے گئے ہیں۔
هفته, جولائی 24, 2021 06:50
جب امام خمینی(رح) پیرس میں تھے تو انھیں فون کر کے کہا جاتا تھا کہ خواتین کو سڑک پر آنے کی کیوں اجازت دی جارہی ہے
جمعه, جولائی 23, 2021 04:17
موجودہ تحقیق جس کا موضوع "دفاع کے فقہی اصول امام خمینی (رح) کی نظر میں" ہے پانچ فصلوں میں جمع آوری ہوا ہے
جمعه, جولائی 23, 2021 03:46