،سید ابراہیم رئیسی نے یورونیوز کی نامہ نگار کے سوال کے جواب میں کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی آپ کی حکومت کے لئے کتنی اہمیت رکھتی ہے کہا کہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ اور یورپی ملکوں کو عمل کرنا چاہئے،امریکہ اور یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے وہ اس پر عمل کریں اور یورپی ملکوں سے ہم کہنا چاہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہ آئیں اور ایٹمی معاہدے پر عمل کریں۔
منگل, جون 22, 2021 02:53
احمد کفتارو؛ مفتی آف سیریا
منگل, جون 22, 2021 01:52
محمد التویخی؛ مصنف اور مولف (سوریہ)
غزہ کی پٹی میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحیی السنوارنے کہا ہے کہ قدس اور مسجد اقصی کی آزادی خدا کی مدد سے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہوچکی ہے، رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مزید کہاکہ فلسطین کے مسئلے کے خلاف سازشوں اور صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے فلسطینیوں اور ان کے مؤقف پر کبھی اثر نہیں ہوااور نہ اس کے بعد کبھی ہونے والا ہے۔
اتوار, جون 20, 2021 12:45
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ لوگوں سے الیکشن میں حصہ لینے کی تاکید کی ہے ان کا یہ ماننا تھا کہ لوگوں کی راے کو اہمیت دی جائے اور ایسا نہ ہو کہ جس طرح انقلاب سے قبل عوام کو نظر انداز کیا جا رہا تھا اسی طرح انقلاب کے بعد بھی ہو کیوں کہ دشمن آج بھی یہی چاہتا ہے
پير, جون 14, 2021 12:05
اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا کہ ہماری قوم کے علماء اور اور ہماری قوم کے دوسرے افراد نے شاہ کے دور میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کیا ہے اور اس تحریک کو کامیا بنایا ہے لیکن ہماری قوم کی کامیابی کی وجہ ان کا اخلاص تھا ایران کی قوم نے اسلام کی خاطر قیام کیا اور اللہ پر توکل اور ایمان
هفته, مئی 22, 2021 12:58
فلسطینی مزاحمتی تحریک میرے خیال میں اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے
هفته, مئی 15, 2021 12:52
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنی تقریر میں کہا کہ مسئلہ فلسطین ابھی بھی امت مسلمہ کا سب سے اہم اور زندہ مسئلہ ہے،
اتوار, مئی 09, 2021 02:28