اولی الامر افراد کی اطاعت کیوں واجب ہے

اولی الامر افراد کی اطاعت کیوں واجب ہے

اگر کوئی پوچھے کہ خدا نے ’’اولی الامر‘‘ کیوں معین فرمایا؟ جن کی اطاعت ہم پر واجب ہے۔ اس کا جواب یوں دینا چاہئے کہ بہت سی حکمتوں اور دلیلوں کے پیش نظر خدا نے ایسا کیا ہے، ان میں سے ایک دلیل یہ ہے کہ لوگوں کو ایک طریقہ کا پابند کر دیا گیا ہے اور یہ کہہ دیا گیا ہے کہ اس کے حدود و قوانین سے آگے نہ بڑھیں ورنہ مبتلائے فساد ہوجائیں گے۔

پير, جنوری 17, 2022 11:58

مزید
انسان کی حقیقت اور شناخت

انسان کی حقیقت اور شناخت

امام خمینیؒ کی نظر میں جو لوگ یہ دعوی کرتے ہیں کہ انہوں نے انسان کو پہچان لیا ہے اور اسکی معرفت حاصل کر لی ہےانہوں فقط انسان کے ظاہر کو پہچانا ہے بلکہ ظاہر کو بھی کامل طریقے سے نہیں پہچانا بلکہ ایک طرح سے فقط انسان کی حیوانیت کو پہچانا ہے کچھ لوگ انسان کی ظاہری شناخت حاصل کرکے یہ گمان کرنے لگتے ہیں کہ شاید انسان یہی ہے۔

پير, دسمبر 07, 2020 12:26

مزید
ایام جوانی؛ توبہ کی بہار

امام خمینی (رح) کے اخلاقی نظریات پر ایک طائرانہ نظر

ایام جوانی؛ توبہ کی بہار

توبہ یعنی اپنی اصلی روحانیت اور نور فطرت کی جانب بازگشت

هفته, اپریل 18, 2020 10:01

مزید
بی بی سی کے الزام پر حمید انصاری کا جواب (دوسرا حصہ)

بی بی سی کے الزام پر حمید انصاری کا جواب (دوسرا حصہ)

امام خمینی (رح) کی باتوں میں تحریف و تبدیلی اور حذف و اضافہ اس پروگرام کی نمایاں خصوصیت ہے

منگل, اپریل 07, 2020 02:23

مزید
انسان کامل امام خمینی(رح) کی نظر میں

انسان کامل امام خمینی(رح) کی نظر میں

امام خمینی (رہ) انسان کامل کے بارے میں بحث کرتے ہیں اور ان کی نظر میں اس کا امامت سے بہت گہرا رابطہ ہے لہذا امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں انسان کامل، حجتِ خدا اور روئے زمین پر لوگوں کے لئے خدا کا مطلق ولی ہو سکتا ہے جس کا مصداق، انبیاء، ائمہؑ اور موجودہ دور میں حضرت امام زمانہ (عج) ہیں۔ امام (رہ) حکمت الہی کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ ہر دور میں زمین پر خدا کے خلیفہ کا ہونا لازمی ہے اور ہر زمانہ میں خدا کا خلیفہ زمین پر رہا ہے اور اس کی حکمت اور رحمانیت کا تقاضا یہی ہے۔ امام (رہ) فرماتے ہیں کہ حکمت الہی اور عنایت الہی کا تقاضا یہ ہے کہ اس کا خلیفہ روئے زمین پر ایسا ہو جو تمام صفات ربوبی اور اسماء الہی کا حامل ہو اور وہی اسم اعظم اللہ ہو سکتا ہے۔

هفته, نومبر 30, 2019 08:44

مزید
امام خمینی (رح) کی عملی سیرت میں انسانی کرامت

امام خمینی (رح) کی عملی سیرت میں انسانی کرامت

کرامت یعنی بزرگی اور پستی سے پاکیزگی کے معنی میں ہے انسان خلقت کی بلند ترین موجود ہے اور اس کی حقیقت کا ادراک غایت درجہ ظرافت کا طالب ہے۔ روایات میں نفس کی معرفت کو خداوند عالم کی معرفت کے برابر قراردیا گیا ہے

منگل, نومبر 19, 2019 10:09

مزید
Page 2 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7