مسلمانوں کے دشمن مساجد سے کیوں ڈرتے ہیں: امام خمینی(رح)

مسلمانوں کے دشمن مساجد سے کیوں ڈرتے ہیں: امام خمینی(رح)

مسجد برکات اور اسمانی خیرات کے نزول کی جگہ ہے مسجد راز و نیاز کی جگہ ہے مسجد عشق و محبت کی جگہ ہے مسجد ایثار اور محبت کی جگہ ہے مسجد زمین پر بھشت خدا کی تجلی ہے مسجد زمین پر اللہ کا گھر ہے صدر اسلام میں مسجد نے اسلام کی گسترش میں اہم کردار ادا کیا ہے مسجد تعلیمی، ثقافتی اور سیاسی امور کا مرکز تھی صدر اسلام میں سارے فیصلے مسجد میں کئے جاتے تھے مسجد سے ہی مسلمانوں کو دشمنان اسلام کے خلاف جہاد کرنے کے لئے تیار کیا جاتا تھا پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے مسجد سے ہی مسلمانوں کو بیدار کیا ہے۔

جمعرات, اگست 22, 2019 01:23

مزید
عید غدیر چہاردہ معصومینؑ کی نگاہ میں

عید غدیر چہاردہ معصومینؑ کی نگاہ میں

مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔

پير, اگست 19, 2019 01:49

مزید
رہبر انقلاب اسلامی کے اثاثہ جات پر امریکی پابندی؛ امریکی حکمراں شدید ذہنی معذوری کا شکار ہیں

صدر حسن روحانی

رہبر انقلاب اسلامی کے اثاثہ جات پر امریکی پابندی؛ امریکی حکمراں شدید ذہنی معذوری کا شکار ہیں

صدر ایران نے کہا کہ اب اگر کوئی ذہنی معذور، ایسی عظیم قیادت کے خلاف اس طرح کا شرمناک اقدام کرے کو تو اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات اور کیا ہو سکتی ہے

هفته, جون 29, 2019 03:29

مزید
ایرانی صدر حسن روحانی نے نجف اشرف میں امام خمینی(رح)کے تاریخی گھر کا دورہ کیا

ایرانی صدر حسن روحانی نے نجف اشرف میں امام خمینی(رح)کے تاریخی گھر کا دورہ کیا

ایرانی صدر حسن روحانی اور ہمراہ کے وفد نے نجف اشرف میں امام خمینی (رح) کے تاریخی مکان کا اور امام خمینی لائبریری کا بھی دورہ کیا یہاں انہوں نے امام خمینی(رح) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین علی اکبر محتشمی پور سے ملاقات اور گفتگو کی۔

جمعرات, مارچ 14, 2019 10:00

مزید
داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے:آیت اللہ سیستانی

داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے:آیت اللہ سیستانی

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بدھ کے روز عراق کے مزہبی شہر نجف اشرف میں ایران کے صدر حسن روحانی سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے۔

بدھ, مارچ 13, 2019 08:11

مزید
حوزہ علمیہ قم کے  علماء وافاضل کا عراق سے نکالے گئے علماء کی امداد کرنا

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حسین موسوی

حوزہ علمیہ قم کے علماء وافاضل کا عراق سے نکالے گئے علماء کی امداد کرنا

خود میرے پاس بھی چھوٹا مکان تھا لیکن اس کے باوجود میں نے ایک کمرہ رکھ لیا اور باقی کمرے اور سرداب و غیرہ کچھ علماء کے خانوادہ کے حوالے کردیے تھے

پير, جنوری 28, 2019 10:52

مزید
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی امام خمینی (رح) سے آشنائی

ملاقات اور آشنائی کے ابتدائی ایام کی روایت آیت اللہ رفسنجانی کی زبانی

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی امام خمینی (رح) سے آشنائی

ملاقات کے آغاز میں فاصلہ بھی زیادہ تھا۔ میں ابتدائی کلاس کا طالب علم تھا اور ابھی آپ کی شاگردی کے لائق نهیں تھا

منگل, جنوری 22, 2019 07:50

مزید
 کن موارد میں نبش قبر کرنا جائز ہے؟

کن موارد میں نبش قبر کرنا جائز ہے؟

جب میت کو دشمنی کی بناء پر یا جہالت یا فراموشی کی وجہ سے کسی ایسی جگہ دفن کردیا جائے

جمعرات, جنوری 17, 2019 08:52

مزید
Page 12 From 24 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >