امام خمینی

شرعی زمہ داری پر عمل

شرعی ذمہ داری پر عمل کرنے کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

شرعی ذمہ داری پر عمل کرنے کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی (رح) نے اپنے پیغام میں فرمایا میرے لئے مکان خاص اہمیت نہیں رکھتا میرے لئے جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ  شرعی ذمہ داری ہے ہمیں شرعی ذمہ داری کو ادا کرنا چاہیے میں جہاں بھی رہوں اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کروں گا مجھے اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ میں کہاں جا رہا ہوں میں جہاں بھی جاوں گا اسلام دفاع اور ظالم کی مذمت کروں گا مجھے کسی کی دھمکیوں کا کوئی خوف نہیں مجھے صرف پانے رب کا ڈر ہے میں ہمیشہ ظالم کے خلاف بولوں گا ہمارے ائمہ اور انبیاء علیھم السلام کی یہی سیرت تھی کہ وہ ظالم کی مذمت اور مظلوم کی حمایت کرتے تھے۔

ای میل کریں