امام خمینی گھر میں کیسے کام کرتے تھے؟
امام خمینی کی بیٹٰی اس بارے میں فرماتی ہیں کہ امام خمینی گھر میں کبھی بھی کسی کو کام کے لئے نہیں کہتے تھے بلکہ اپنے سارے کام خود ہی کرتے تھے اور اپنے کام خود کرنے پر فخر کرتے تھے