کیا انسان کو عہدوں پر غرور کرنا چاہیے؟
امام خمینی(رح) نے فرمایا اسلامی حکومت میں سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے عہدوں کی وجہ سے مغرور نہ ہوں اسلام میں سب برابر ہیں کسی کو برتری نہیں ہے صہیونیزم نظام میں لوگ اپنے عہدوں کا غلط فائدہ اُٹھا کر عام آدمی پر ظلم کر رہے تھے انہوں نے اپنی طاقت کا غلط استعمال کیا تھا وہ اپنی طاقت سے لوگوں پر حکومت کرنا چاہتے تھے اسی لئے وہ لوگوں کے دلوں پر حکومت نہیں کر سکے