امام خِمینی(رح): بنی امیہ اسلام کے بنیادی اصولوں کو مسخ کرنا چاہتے تھے

غیرمسلم شعرا کی امام حسین(ع) کو خراج عقیدت:

امام خِمینی(رح): بنی امیہ اسلام کے بنیادی اصولوں کو مسخ کرنا چاہتے تھے

لکھا ہے آسماں پہ فسانہ حسین ؑ کا -//- سب کا حسینؑ، سارا زمانہ حسینؑ کا کوئی امام کوئی پیمبر کوئی ولی -//- کتنا ہے سربلند گھرانہ حسینؑ کا

جمعه, اکتوبر 23, 2015 05:46

مزید
امام خمینی(رح): محرم، شمشیر پر خون کی فتـح کا مہینہ ہے

درسگاہ کربلا سے حریت پسندیوں کیلئے مشق:

امام خمینی(رح): محرم، شمشیر پر خون کی فتـح کا مہینہ ہے

سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام دشمنوں کو، بلکہ تمام انسانوں کو یہ سبق سنایا: "ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"۔

اتوار, اکتوبر 18, 2015 09:25

مزید
ماہ محرم، تلوار پر خون کی کامیابی کا مہینہ

قیام سید الشہداء(ع) امام خمینی(رہ) کے کلام میں:

ماہ محرم، تلوار پر خون کی کامیابی کا مہینہ

جمعه, اکتوبر 16, 2015 02:43

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام یا عبادت کرتے تھے یا مطالعہ میں  غرق ہوتے تھے

راوی: عباس علی عمید زنجانی

امام یا عبادت کرتے تھے یا مطالعہ میں غرق ہوتے تھے

امام (ره) کے نجف پہنچنے کے ایک عرصہ بعد آپ کے گھر والے وہاں پہنچے

هفته, ستمبر 26, 2015 11:50

مزید
حضرت مسیح،  حضرت محمد(ص) اور امام خمینی خدائے بزرگ كے تحفے

لیٹوین سیاح :

حضرت مسیح، حضرت محمد(ص) اور امام خمینی خدائے بزرگ كے تحفے

میں اس بات کا معتقد ہوں کہ خدائے بزرگ نے عالم بشریت کو تین عظیم شخصیتات كو تحفے میں عطا کیا ہے؛ ابتدائے میں حضرت عیسی بن مریم (ع)، پھر حضرت محمد(ص) اور آخری ہستی امام خمینی (رح) تھے ۔

پير, ستمبر 14, 2015 03:27

مزید
یہ کیسے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ زمان و مکان خدا کی مخلوقات ہیں؟

یہ کیسے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ زمان و مکان خدا کی مخلوقات ہیں؟

لفظ“ زمان” ایسے الفاظ میں سے ہے کہ ان کے بارے میں کہا جاسکتا ہے کہ سہل و ممتنع امور میں سے ہیں

جمعه, ستمبر 11, 2015 09:04

مزید
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی تشکیل کے مراحل

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی تشکیل کے مراحل

امام علیہ الرحمہ کی میراث انہیں اصولوں اور اغراض و مقاصد سے عبارت ہے جو امام کے زندہ جاوید آثار و پیغامات اور اقوال میں بیان ہوئے ہیں

منگل, ستمبر 08, 2015 11:27

مزید
Page 20 From 24 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >