چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15
جمعه, اگست 28, 2020 06:25
دیوان امام خمینی(رح)
اتوار, اگست 16, 2020 10:16
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر ان کے زائرین سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ میں اس عید سعید کے موقع پر آپ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ ایک ایسے مقام سے آئیں ہیں جو نور کا مرکز ہے علم الھی کا مرکز ہے وہ ایک ایسا مرکز ہے جہاں سب کو بوسہ دینا چاہیے ہم سب شرمندہ ہیں کہ اس نورانی مرکز سے دور ہیں۔
جمعه, جولائی 03, 2020 01:12
امام خمینی کے نجف کے گھر کے بارے میں ایک عینی شاہد اور امام کے طالب علم کی زبانی سنا کہ امام کا گھر بہت تنگ تھا
منگل, جون 02, 2020 07:08
امیرالمومنین علیہ السلام ملک اور عوام کے حالات سے باخبر تھے، مخصوصا یتیموں، بیواں، غریبوں سے غافل نہیں ہوتے تھے،
جمعه, مئی 15, 2020 04:41
ہمیں اس بات پر اللہ کا شکر کرنا چاہیے کہ جس نے ہمیں اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق دی ہے اس تحریک کی بہت ساری برکات ہیں جن میں سے سب بڑی برکت یہ ہیکہ اس تحریک نے صہیونیزم نظام کی بنیادیں ہلا کر چوروں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔
جمعه, مئی 08, 2020 06:08
تین شعبان المعظم، سال چہارم ھجرت، آسمان ولایت و امامت کے تیسرے ستارے، باغ رسالت کے پھول، فرزند رسول اللہ امام حسین علیہ السلام کی خاندان وحی و ولایت کے گھرانے میں ولادت ہوئی
هفته, مارچ 28, 2020 08:25