سوال: نماز جمعہ کے واجب ہونے کے لئے چند امور پایا جاتا ہے؟
جواب: اول: تکلیف ،دوم : مذکر ہونا ،سوم : آزادی، چہارم : حضر ،پنجم : نابینائی اورمرض سے سلامتی، ششم : یہ کہ بہت زیادہ بوڑھا نہ ہو، ہفتم : اس کے گھر اورنماز جمعہ منعقد ہونے والے مکان کے مابین دوفرسخوں سے زیادہ کافاصلہ نہ ہو۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 260